Syllabus

جامعہ  اسلامیہ میوات کا نصابِ تعلیم
(
ماڈل مدرسہ نظام کے تحط سبھی ادارے اسی طرز پر کام کریں گے)

Curriculum of Jamia Ialamia Mewat
(All Institutions opt to follow Model Madarsa System will follw the same Curriculum)
   ابتدائیہ   (Primary)
Model Madarsa System Based Syllabus for Classes I-V (including Pre- Primary).
All teachings will be according to Composite Teaching (Outcome based Teaching Learning Process).

S.No.

مضامیں 
Subjects
تفصیل
Details

1.

نورانی قاعدہ ، قرآن ناظرہ و حفظ
عربی اردو کی تختی لکھنااور حروف کو جوڑنے کی لکھنے کی مشق کرنا۔

نورانی قاٰئدہ مع مخارج اور ترجمعہ۔ 
پورا قرآن ناظر مع ترجمعہ
حفظ پارہ 29،30 مع ترجمعہ 

2.

اسلامیات 
Islamiat

 مسنون دعائیں مع ترجمعہ
سات کلمے مع ترجمع
  احادیثیں مع ترجمعہ
وضو، غسل، تیمّم و نمازکا مکمّل طریقہاور مسائل
(مع سنن، واجبات و فرائض)
مسافر کی نماز، بیمار کی نماز، نمازِ جمعہ، عید ین
کتاب: تعلیم الاسلام (حصّہ 4-1)

آدابِ زندگی
 Manners of Life

تقاریر  کرنا اور سکھانا ، علم نافع: اسلامی معلومات  کے آئینہ میں (5 منٹ کا مدرسہ بھی اس میں شامل ہوسکتا ہے لیکن اسے صرف سنانا ہی نہیں بلکہ یا بہ کرانا ہے)،  کہانیاں سنانا ، بولنے و تقریر کرنے کی مشق کرا نا،  اخلاقی، انبیاءصحابہ، اولیاء وغیرہ سے متعلّق۔
Model Madarsa Teaching Manual  

4.

اردو زبان
Urdu Language

اردو قائدہ مع نقل واملا
ہماری کتاب اردو (حصّہ 4-1)

5.

عربی زبان
  Arabic Language
Arabic (0-4)
Model Madarsa Teaching Manual 

6.

ہندی
Hindi
کے مطابق NCERT Syllabus

7.

انگریزی
English
   کے مطابق NCERT Syllabus

8.

سائنس
Science

کے مطابق NCERT Syllabus

9.

ریاضی
Mathematics

کے مطابق NCERT Syllabus

10.

کمپوٹر
Computer

کے مطابق NCERT Syllabus

11.

نافع معلومات
G.K.

Model Madarsa Teaching Manual 

12.

ڈ رائنگ و خوشخطی وغیرہ
Drawing, Caligraphy and Modelling Activities

Model Madarsa Teaching Manual 

Brief Explaination about education after Primary to Secondary Education :

 

حفظِ قرآن مع ہائی اسکول و مولوی سرتیفیکیٹ
Hifz-e-Quran with High School and Maulvi Certificate

پورا حفظِ قرآن کلاس 5 سے شروع ہوگا جو 3 سال میں مکمّل ہوگا اور پھر دو سال دور کے ہونگے۔ اس کے ساتھ بچّہ عالمیت کی تعلیم مع عصری تعلیم کے جاری رکھے گا۔ اس طرح وہ حفظ کے ساتھ ساتھ ہائی اسکول تک کی دینی و عصری تعلیم  10 سال میں مکمّل کریگا۔
جو بچّے حفظ نہیں کریںگے وہ بھی اسی طرح دونوں سرٹیفیکیٹس 10 (مولوی و ہائی اسکول سال میں حاصل کر سکیں گے۔

 

 

Bootstrap Templates by uiCookies